imam hakim or sufiyan soori ki tadlees, تحقیق راجہ محمد اقبال رضوی آج مجھے رونا آیا میں وہ رضوئ ہوں جو اہل حدیث وہابی اور شیعہ اور دیگر کے مدارس میں میں تعلیم لینے جاتا رہا حق کی تلاش میں. میں آج بھی گفتگو میں بھای.. محترم. قبلہ کہہ کر اپنے مخاطب سے خطاب کرتا ہوں. اج سے کچھ دن پہلے ایک وہابی عنایت اللہ کے نام سے لوگو کو امام حاکم نیشاپوری متوفی 405ھ کا قول پیش کر کہ کہہ رہا تھا کہ امام حاکم نے سفیان ثوری کو طبقہ ثالث میں رکھا ہے اور سفیان ثوری کی تدلیس والی رویت ضعیف ہوتی ہے.. میں کافی پریشان ہوا تحقیق کی تو وہ عبارت پڑھی تو پھر معلوم ہوا موصوف عبارت غلط پیش کر کے چلاکی سے لوگو کو گمراہ کر رہے ہیں.. ان کا اپنا سکین کو پورا پڑھینے کو جب بولا تو راہ فرار اختیار کی میرا مقصد کسی کو ہرانا نہیں تھا حق دیکھانا تھا وہ نہیں رجوع کر رہے یہ انکی اور حاکم نیشاپوری کئ اور اللہ کا معاملہ رہا.. میں گفتگو کے سارے سکین بھیج رہا ہوں سنی حضرات اس کا مطالعہ کریں اور لوگؤ کو دھوکہ کھانے سے بچائیں..میرا یوٹیوب چینل پر اج اس عنوان پر وڈیو آ رہی ہے… لازمی سماعت کریں
munazra ka scan shoot
حقیقتاً تحقیق آپ کے سامنے. ..
مناظرہ کے دوران اس سے جو گفتگو ہوی اپکے سامنے رکھ رہا ہوں..
میری جان اپ حاکم نیشاپوری کئ بات پوری کرو رجوع کریں اور اس مزاج لہجہ کے ساتھ میں نے بات نہیں کئ ورنہ آپ کے سکین جس میں حاکم کا قول لیا گیا وہ اچھالتا تو اپکی کیا عزت رہتی… اگر کوئ اپ سے مصنفانہ طریقہ سے بات کر رہا ہے تو آپ بھی چادر میں رہو دلائل سے بات کرو
یری جان اپ حاکم نیشاپوری کئ بات پوری کرو رجوع کریں اور اس مزاج لہجہ کے ساتھ میں نے بات نہیں کئ ورنہ آپ کے سکین جس میں حاکم کا قول لیا گیا وہ اچھالتا تو اپکی کیا عزت رہتی… اگر کوئ اپ سے مصنفانہ طریقہ سے بات کر رہا ہے تو آپ بھی چادر میں رہو دلائل سے بات کرو
آپ نے یہ دعوی سکین پیش کیا. کہ حاکم نے کہا کہ مدلس سفیان ثوری طبقہ ثالث میں ہیں.. مگر آپ نے حوالہ غلط پیش کیا محترم زرا اس سکین میں جو لین ہے اس کا ترجعہ کر دو
wahabi na trjuma hi nahe kia kiu k us na jhoot bola tha imam hakim per
لہزا امام بخاری بھی مدلس سفیان ثوری کی تدلیس انکی تعریف کرتے ہیں کہ طبقہ ثانیئہ میں سفیان ثوری ہیں اور انکو طبقات مدلسین پر طبقہ ثانیئہ ملا زاہد عابد تھے..
اس سکین میں سفیان ثوری کو دوسرا درجہ کا مدلس کہا گیا اور سفیان ثوری کی کئ رویت بخاری میں تدلیس کے ساتھ ہے
اس سکین میں سفیان ثوری کو دوسرا درجہ کا مدلس کہا گیا اور سفیان ثوری کی کئ رویت بخاری میں تدلیس کے ساتھ ہے
آپ کے سکین میں غلط بات پیش کی گی محترم.. امام ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ حاکم نیشاپوری متوفی 405 یہ لکھا ہے کہ قال حاکم وقد روی جماعتہ من الائمہ عن قوم من المجھولین
کہ ایک مجھول جماعت سفیان ثوری کو طبقہ ثالث میں رھا ہے ..اگے ابن ہشّام کا قول. پھر دیگر قول پھر آخر میں امام احمد بن حنبل کا قول.. وقال احمد بن حنبل 241 متوفی ازا حدث بقیہ مشہورین فروایات مقبولہ حدث عن مجھولین…
احمد بن حنبل نے کہا جب مشہورین کئ قوی مقبول رویت موجود ہیں تو مجھول جماعت کا قول حجت نہیں… اب اس کتاب کے اگے ان ہی صفات میں مزید حاکم کئ راے موجود ہے یہ بندہ فقیر آپ کو سکین دیتا ہے لہزا اپکے سکین سے ہئ رد ہو گیا کہ حاکم کئ یہ اپنی راے نہیں بلکہ مجھول جماعت کا قول
میں اپ کا سکین جو کہ ادھورا بنا کر دین میں خیانت کئ اس ویپ سائٹ والے نے.. میں پورا سکین دے رہا ہوں تب فیصلہ کرو کہ مشیورین کے قول سے سفیان ثوری کے بارے میں کیا لکھا ہے… آپ ہمارے بھائ ہیں گزارش ہے کہ سکین کو پورا پڑھیں. پھر کسی کو حوالہ دین
حترم زرا اس سکین کو پورا پڑھیں مہربانی پھر آپ حاکم پر جو لاعلمی میں بہتان باندھا گیا اسکی توبہ اللہ سے تنہائ میں کری
ب امام حاکم نیشاپوری پر یہ الزام ختم اب دوسری بات پر آ جاتے ہیں اگر مزید حاکم کئ عبارت پر اعتراض ہے تو حکم کریں… بلکہ ایک حاکم کئ راے میں برکت کے لیے دیتا ہوں زرا اس کو منصف مزاجی سے پڑھی
حاکم کے راے تو یہ ہے کہ سفیان قتادہ دیگر مدلیسن کئ تدلیس قبول ہوتی ہے. زرا اس کو دیکھ لو باقی جب امام شافعی کے قول پر بات کرو گے تو مکمل تفصیل سے بیان کرو گا… انشاء اللہ
جھوٹ نا بولو وہابی گفتگو کے ادب کے خلاف ہے… امام حاکم نے کہاں کہا آپ ثابت کرو کہ سفیان ثوری طبقہ ثالث ہیں… یہ باب ہے الجنس الثالث من تدلیس…… اور غربی کس کو اتی ہے کس کو نہیں اس عنوان پر نہ ہی جاؤ تو اچھا ہے میرا مزاج لہجہ آپ کے لیے محبت دیکھو… بے شک اپ واٹس اپ پر بات کر لو… مگر اس طرح جھوٹ نہ بولو محدئثن پر خدارا…. امام حاکم کا قول طبقہ ثالث میں لاتے ہیں کہتے ہیں کہ بعض جاہل لوگ سفیان ثوری کو طبقہ ثالث میں کہتے ہیں
scan apk samne
wahabi ka bheja hoa scan
حاکم نے کہا کہ کچھ جاہل لوگ سفیان ثوری کو طبقہ ثالث میں لاتے ہیں میں مگر حاکم نے آگے امام احمد بن حنبل کا قول لیا کہ جاہل کا قول حجت نہیں ہوتا لہزا مشہورین کا قول حجت ہوگ
mera scan
میں اپ کا سکین جو کہ ادھورا بنا کر دین میں خیانت کئ اس ویپ سائٹ والے نے.. میں پورا سکین دے رہا ہوں تب فیصلہ کرو کہ مشیورین کے قول سے سفیان ثوری کے بارے میں کیا لکھا ہے… آپ ہمارے بھائ ہیں گزارش ہے کہ سکین کو پورا پڑھیں. پھر کسی کو حوالہ دین
حاکم کے راے تو یہ ہے کہ سفیان قتادہ دیگر مدلیسن کئ تدلیس قبول ہوتی ہے. زرا اس کو دیکھ لو باقی جب امام شافعی کے قول پر بات کرو گے تو مکمل تفصیل سے بیان کرو گا… انشاء اللہ