قوائد و ضوابط

⛦بسم الله الرحمن الرحيم⛦
🌷السلام و علیکم🌷
سب نئے آنے والے تمام احباب کو خوش آمدید ۔ اس ویپ سائیٹ کے ماحول کو خوشگوار اور شائستہ رکھنے کے لیے کچھ قوائد و ضوابط ترتیب دئیے گئے ہیں جن کا اطلاق تمام ایڈمنز اور ممبرز پر لاگو ہو گا.
⚀1.⬅ تمام ممبرز ایک دوسرے کی عزت و وقار کا خیال رکھیں اور ایسی کوئی بات یا حرکت نہ کی جائے جس سے کسی بھی ممبر کی دل آزاری ہو اور بات کرتے وقت دھیان رکھا جائے کہ بوقت تنقید بھی شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹےکوئی بہ ممبر ڈبل میننگ جوک یا کومٹ نھی کر سکتا.
⚁2.⬅کوئی بھی غیر خلاقی پوسٹ/کومنٹس یا تصویر یا کوئی بھی ایسی پوسٹ جس سے کسی فرقہ یا کسی خاص گروہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو یا فرقہ بندی سے مطلق کوئی بھی سیاسی پوسٹ یا کوئی سیاسیتدانو کی فوٹو یا کوئی بہ سیاست کی موتابیک کوئی بہ پوست نہی کرنی ہے فوراً ہٹا دی جائے گی اور غیر معمولی صورت میں ممبر کو ویپ سائیٹ سے رپورٹ کیا جائے گا.
⚂3.⬅کوئی بی فوٹو ویپ سائیٹ پر کمنٹس نہ کر سکتا بہ شرت اوس پیک کی سات لائیں واگرا لاگنا لازمہ ہے خواتین سے بات کرتے وقت اُن کی اور اپنی عزت و وقار کا خاص خیال رکھا جائے اور کسی بھی قسم کے نازیبا کمنٹ کی صورت میں ممبر کو فوری ویپ سائیٹ سے رپورٹ کیا جائے گا اگر کوئی ممبر ایسی حرکت کرئے اُس پرفوری ایکشن لیا جائے
⚃4.⬅ کسی بہ ٹائیپ کی ھلپ چائیے تو اڈمنز کو منشن کریں یہ ویپ سائیٹ سب ممبرز کا ہے ہم سب اس کا حصہ ہیں اگر آپ کے ذہن میں ویپ سائیٹ کی بہتری کے لیے کوئی تجویز یا رائے ہے تو بلا جھجک ایڈمنز کو میل کر سکتے ہیں آپ کی ہر رائے ہمارے لیے بے حد اہمیت رکھتی ہے.
⚄5.⬅ گروپ میں کسی بھی قسم کی شخصی پیج یا گروپ یا کوئی اور اشتہار کی مکمل اور سختی سے بندش ہو گی اور نہ ہی کسی دوسرے گروپ یا پیج کی پوسٹنگ شیئر کی جائیں کوشش کریں جو پوسٹ آپ کو اچھی لگے اُس پر کمنٹ کریں آپ کی حوصلہ افزائی ہی پوسٹ کرنے والے کے لیے انعام ہے.
⚅6.⬅سب فیملی ممبرز ہیں اس لیے ایک دوسرے کے ساتھ پیار محبت سے رہیں۔سب پرانے ممبرز نٸے آنے والے ممبر کو خوش آمدید کریں۔ یہ ویپ سائیٹ انتظامیہ خواتین کی عزت پہ کو سمجھوتہ نہیں کرے گا آپ سے ممبرز سے درخواست ہے کہ خواتین کا احترام لازمی کریں ۔سب لوگ ایک دوسرے کی پوسٹ پہ جاٸیں تاکہ دوسرے بھی آپ کی پوسٹ پہ آٸیں. ویپ سائیٹ چلانے میں ہمارے ساتھ تعاون جاری رکھیں۔۔۔فحاشی پوسٹوں کو رپورٹ کریں یا ایڈمن کو مینشن کریں مینشن صرف میل ایڈمن کو مینشن کریں۔