تاریخ صغیر امام محمد بن اسماعیل بخاری (رحمت اللہ علیہ) کی ایک مشہور تصنیف ہے، جو اسلامی تاریخ اور سیرت پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں امام بخاری نے مختلف راویوں اور محدثین کے حالاتِ زندگی کو مختصر انداز میں بیان کیا ہے۔
تاریخ صغیر میں امام بخاری نے راویوں کے نسب، علمی خدمات، اور ان کی ثقاہت (روایت کی صداقت) کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ یہ کتاب علمِ حدیث اور سیرت کے طلبہ کے لیے ایک اہم ماخذ سمجھی جاتی ہے، کیونکہ اس میں روایت کرنے والوں کے حالات زندگی کو جانچنے کا موقع ملتا ہے
اسلام علیکم قارئین
یہ کتاب ہمارے طرف سے پی ڈی ایف ہدیہ کی جارہی ہے
اور دیگر ان عنوانات پر ہماری ویپ سائٹ پر کتب موجود ہیں اور ساتھ ساتھ روزانہ اپ لوڈ کی جارہئ ہیں
علم فقہ
علم حدیث
اسم رجال
تفسیر القران
مستند حدیث
صح ستہ
اصول اربعہ شیعہ
معتبر شرح کی کتب
حدیث اور رویت
تاریخ کی کتب
عملیات کی کتب
دیگر عنوانات کی کتب ہم اپ لوڈ کر رہے ہیں
ہماری ٹیم اسلامک ریسرچ کے ساتھ ساتھ کتب پی ڈی ایف بنانا میں مصروف ہے
اگر کوئی کتاب نہ ملے ویپ سائیٹ سے توُہمارے واٹس اپ پر رابطہ کریں
00923065809793