فضائل کے باب میں اور مرنے کے بعد ولی اللہ تصرف فرماتے ہیں اس پر دلیل چند ایک احادیث سے پیش خدمت ہیں
زید بن خارجہ مرنے کے بعد بولے خاموش ہو جاو اور پھر ابوبکر عمر کی تعریف کی پھر سو گئے
محمد بن بکار کا بھائی مرنے کے بعد اٹھا اور گفتگو کی پھر سو گیا
زید بن خارجہ والا واقعہ رویت صحیح امام بہقی