شیعہ کا قرآن امام معصوم نے چھپا رکھا ہے غار میں

امام کی زمہ داری تھی وہ اللہ کے دین کو لوگوں تک پہنچاتے کیوں کہ امام معصوم اس وجہ سے ہوتا ہے کہ وہ دین پہنچانے میں غلطی نہ کرے نفسانی خواہش اس پر غالب نہ آ جائے
امام زمین پر اللہ کی حجت ہوتے ہیں
اب اماموں نے دین پہنچایا یا نہیں تو شی عہ معتبر کتاب الاحتجاج میں روایت ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کو جمع کر کے ابو بکر عمر رضی اللہ عنہما پر پیش کیا جس میں مہاجرین و انصار کی مذمت بیان ہوئی تھی حضرات شیخین نے لینے سے انکار کر دیا اور زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کو کہا آپ قرآن مجید جمع کریں جس میں مہاجرین و انصار کی مذمت نہ ہو تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے غصہ میں آ کر کہا اب تم یہ قرآن مجید نہیں دیکھ سکو گئے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے دور حکومت میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کہا آپ اپنا قرآن مجید لائیں تو فرمایا تم اس کو قیامت تک نہیں دیکھ پاؤ گئے یعنی امام زمانہ کے آنے تک وہ آئے گا اور قرآن مجید لائے گا
اب شی عہ مذہب کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اصل قرآن مجید کو چھپا دیا صرف اس وجہ سے صحابہ نے اسے قبول نہ کیا نہ تو اپنے دور حکومت میں رائج کر سکے نہ اپنے شی عوں کو دے سکے بلکہ امت کو اس عظیم کتاب سے محروم کر دیا آج چودہ سو سال سے امت اس عظیم کتاب کو دیکھنا چاہتی ہے لیکن اب کہاں سے وہ عظیم کتاب لائے
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنی زمہ داری نہ صرف پوری کی بلکہ دوسرے اماموں کو بھی روک دیا آپ بھی امت تک اصلی قرآن نہیں پہنچانا
امت آج اس عظیم نعمت سے محروم ہے تو شی عہ کتب کی مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وجہ سے محروم ہے انہوں نے اپنی زمہ داری کو پورا نہ کیا
حالانکہ جعفر و باقر کے اقوال تقیہ اور بغیر تقیہ کہ امت تک پہنچ چکے لاکھوں کی تعداد میں جھوٹ سچ مکس اپ اچار کی صورت پہنچ چکا
لیکن نہ پہنچا تو قرآن مجید نہ پہنچا
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا دو چیزوں چھوڑے جا رہا ہوں آپ کے درمیان ایک قرآن مجید دوسری میری اہلبیت
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے سب سے پہلے شی عہ کتب کے مطابق امت پر یہ ظلم کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی مخالفت کی
اور ثقل اکبر قرآن مجید کو چھپا دیا اور دوسرے نمبر پر اہلبیت تو اہلبیت کو بھی چھپا دیا یعنی اس وقت نہ تو امت کے پاس قرآن مجید ہے نہ ہی اہلبیت ہیں
اب امت تھامے تو کس کو تھامے امت مسلمہ پر ظلم کرنے والے کون ہیں امام اور ان اماموں سے اللہ پوچھے گا امت کو اس عظیم نعمت سے کیوں محروم کیا
امت آج گمراہ ہے تو کیوں ہے قرآن مجید و اہلبیت کو چھپانے کی وجہ سے یعنی نہ تو قرآن مجید موجود ہے نہ اہلبیت امت اب ان میں سے کسی کو تھام نہیں سکتی امت فرقوں میں بٹ چکی ہے
کیوں کہ گمراہی سے بچنے کا صرف ایک ہی سہارا تھا وہ بھی چھین لیا گیا
میں تو شکر ادا کرتا ہوں ایسے اماموں کو عہدے نہیں ملے نہیں تو جو قرآن مجید ہے اس کو بھی چھپا لیتے
نوٹ یہ ساری باتیں شی عہ مذہب کی ہیں روایت لگا دی ہے علمی رد کرنا ہے تو بسم اللہ نہیں تو یاد رکھنا