شیعہ اخباری کے نزدیک ائمہ معصوم کی رویت کو ضعیف کہنا گمراہی

جی بلکل شیعہ کے ہاں امام معصوم کے قول کو کسی مجتھد کے قانون و اصول و جرح و تعدیل پر ضعیف قرار دینا بدعت ہے

یہ کیونکر ممکن ہے کہ امام معصوم کے قول کو کسی ایک محقق عالم کے اصول پر ضعیف کہہ کر چھوڑ دیں

امام کا قول مجتھد کے اصول پر چھوڑنا مذہب فاسدہ ہے