حسن المقصد فی عمل المولد امام جلال الدین عبدالرحمٰن السیوطی کی ایک معروف تصنیف ہے جو میلاد النبی ﷺ کی اہمیت اور اس کے جواز پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے دلائل کے ساتھ وضاحت کی ہے کہ میلاد منانا شرعاً درست ہے اور یہ رسول اللہ ﷺ کی محبت اور عقیدت کا اظہار ہے۔
مصنف کا تعارف
امام جلال الدین عبدالرحمٰن السیوطی 849 ہجری میں مصر کے شہر قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے زمانے کے بڑے عالم، محدث اور فقیہ تھے۔ امام السیوطی نے اپنی زندگی میں بے شمار کتب تصنیف کیں اور انہیں اسلامی تاریخ، حدیث، تفسیر، فقہ، اور دیگر علوم میں گہری مہارت حاصل تھی۔
اسلام علیکم قارئین
یہ کتاب ہمارے طرف سے پی ڈی ایف ہدیہ کی جارہی ہے
اور دیگر ان عنوانات پر ہماری ویپ سائٹ پر کتب موجود ہیں اور ساتھ ساتھ روزانہ اپ لوڈ کی جارہئ ہیں
علم فقہ
علم حدیث
اسم رجال
تفسیر القران
مستند حدیث
صح ستہ
اصول اربعہ شیعہ
معتبر شرح کی کتب
حدیث اور رویت
تاریخ کی کتب
عملیات کی کتب
دیگر عنوانات کی کتب ہم اپ لوڈ کر رہے ہیں
ہماری ٹیم اسلامک ریسرچ کے ساتھ ساتھ کتب پی ڈی ایف بنانا میں مصروف ہے
اگر کوئی کتاب نہ ملے ویپ سائیٹ سے توُہمارے واٹس اپ پر رابطہ کریں
00923065809793