بحار انوار & تفسیر عیاشی جلد 1۔ صفحہ 225
نوٹ تما شیعہ محدثین کے ہاں یہ حدیث صحیح ہے۔
مولا علی علیہ السلام کی بد ترین گستاخی
📡پس منظر 📡
جنگ احد میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بھر پور جوابی۔ حملے کی بدولت کفار میدان جنگ سے بھاگ چکے تھے۔
💔پیش منظر 💘
تب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صاحب ذوالفقار کو دیکھ کر پوچھا !
اوے علی (جب ہم پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ رہے تھے تو اسوقت)تم کہاں تھے.
صاحب ذوالفقار نے معصومانہ انداز سے کہا۔ (جب آپ علیہ السلام پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ رہے تھے تو اسوقت میں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا دفاع⚔️ کرنے کی بجائے ذوالفقار سمیت )
میں زمین سے ساتھ چپکا ہوا تھا۔
تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سرزنش کرتے ہوئے) فرمایا ۔
(اے صاحب ذوالفقار اللہ کی مدد کے بجائے ) تیرا گمان ہی تیرے ساتھ ۔
صحابہ بھاگ گئے تھے یا نہیں یہ مسلہ ہم کئ بار بتا چکے
مگر یہ بات آج شیعہ بتائیں
کہ کیا مولی کائینات باب مدینہ علم حیدرکرار مولی مشکل کشا علی علیہ السلام کے بارے میں کہ کہنا کہ حملہ کے وقت وہ زمین میں چھپ گئے کیا یہ گستاخی نہیں
تفسیر عیاشی