دوستوں انصاف یہ ہے کہ میں کبھی شیعہ کو تحریف قرآن پر طنز نہیں کرتا ہوں کیونکہ وہ اج بھی یہی قرآن پڑھتے ہیں اور مسائل بھی اخز کرتے ہیں یہ قرآن پڑھتے پڑھاتے چلے آے ہیں ہمشہ سے ایسے میں کسی سنئ کو حق نہیں اصولی طور پر کہ شیعہ کو منکر قرآن کہہ دے یا تحریف قرآن کا طعن کرے یا یہ کہے کہ شیعہ قرآن کو نہیں مانتے کیونکہ اگر قرآن کو نہ مانتے ہوتے تو پچاس سے زیادہ شیعہ مستند تفاسیر قرآن کیوں لکھتے
شیعہ قرآن کو مانتے ہیں تو ہی تو تفسیر فرات لکھی تفسیر میزان تفسیر بیان تفسیر مقبول تفسیر قمی تفسیر حسن عسکری اور دیگر بہترین تفاسیر قرآن اس ہئ قرآن کی لکھی ہیں جس کو ہم بیان کرتے ہیں اور کتب روایات میں اصول کافی وغیرہ میان ہزاروں مقامات پر اس ہی قرآن کی آیات سے مسائل اخز کیے بیان کیے ہیں اور اج کے متشدد خطیب شیعہ بھی اس ہئ قرآن پر تقاریر کرتے ہیں
اہم نقطہ یہ ہے شیعہ بظاہر قراان کو مانتے ہیں ہمُ ان کو کبھی بھی ایسا طنز نہیں کر سکتے بلکہ جرم ہے ایسا کرنا کہ قرآن ماننے والے کے خلاف طعن کیا جائے اب رہا یہ مسلہ کہ کیا تحریف القرآن پر ائمہ کے اقوال و مستند علماء شیعہ نے قول کیے ہیں اگر یہ کہا جائے کچھ بعض شیعہ نے ان روایات سے تحریف قرآن پر قول کیا ہے تو بلکل صحیح ہے مگر انہوں نے بھی موجودہ قرآن کو غلط نہیں کہا نہ انکار کیا مزید تحریف قرآن پر شیعئ کتب کے سکین یہ ہے
اور
ھھھھ
گگھ