ام کلثوم کا نکاح عمر سے مگر شیعہ کا دعوی عجیب

ایک شیعہ نے مجھے پوسٹ سنڈ کی کہ ام کلثوم کی شکل میں ایک جنات کی جماعت سے ایک جن کی مونث یعنی جنی نے عمر سے شادی کی اور دیکھنے والوں کو ایسا لگا کہ یہ ام کلثوم تھی

مجھے حیرت اور تعجب ہوا تو میں قبلہ علامہ آفاق حیدر صاحب کو سکین بھیج کر ان سے دریافت کیا کہ کیا ماجرہ ہے تو پتہ چلا کہ شیعہ کسی بھی معاملہ کا انکار نہیں کر پاتا تو اس کو تقیہ پر معمور کرتا ہے یا پھر عجیب داستان بنا لیتا ہے بلکل اسطرح ہی کیا

جب شیعہ سے پوچھا گیا کہ اگر فاطمہ ع کو مارنے والے عمر رض کو علی نے اپنی بیٹی ام کلثوم کا رشتہ دیا تھا کیوں تو انہوں نے جواب میں کہا کہ وہ ام کلثوم نہیںُ بلکہ ام کلثوم کا بھوت تھا

حالانکہ اصول کافی میں جب امام غیر معصوم سے پوچھا گیا تو جواب آیا کہ یہ وہ شرم گاہ ہے ام کلثوم کی جس کو ہم چھین لیا گیا اور ریپ کیا گیا نعوذبااللہ

پھر امام معصوم سے سوال ہوا کہ خاوند فوت ہو جائے تو عورت عدت خاوند کے گھر کرے یا ماں باپ کے گھر تو امام نے فرمایا عمر رض وفات کے بعد ام کلثوم کو علی ع گھر لے آئے تھے تو پتہ چلا کہ عورت عدت جہاں چاہے گزارے

دیگر کتب شیعہ میں بھی عمر رض سے علی کی بیٹی ام کلثومُ کے نکاح کا زکر ہے