امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا شمار اسلام کے عظیم فقہاء میں ہوتا ہے، جو تابعین میں سے تھے۔ آپ کا اصل نام “نعمان بن ثابت” تھا اور آپ کی پیدائش 80 ہجری میں کوفہ میں ہوئی۔ امام ابو حنیفہ نے اپنی زندگی دین اسلام کی خدمت میں گزاری اور ایک جامع فقہی نظام پیش کیا، جسے “فقہ حنفی” کہا جاتا ہے۔ ان کے علم و فضل اور تقویٰ کی بنا پر انہیں “امام اعظم” کا لقب دیا گیا۔ ان کے شاگردوں میں امام ابو یوسف اور امام محمد بن حسن شیبانی جیسے جید علماء شامل ہیں۔
اسلام علیکم قارئین
یہ کتاب ہمارے طرف سے پی ڈی ایف ہدیہ کی جارہی ہے
اور دیگر ان عنوانات پر ہماری ویپ سائٹ پر کتب موجود ہیں اور ساتھ ساتھ روزانہ اپ لوڈ کی جارہئ ہیں
علم فقہ
علم حدیث
اسم رجال
تفسیر القران
مستند حدیث
صح ستہ
اصول اربعہ شیعہ
معتبر شرح کی کتب
حدیث اور رویت
تاریخ کی کتب
عملیات کی کتب
دیگر عنوانات کی کتب ہم اپ لوڈ کر رہے ہیں
ہماری ٹیم اسلامک ریسرچ کے ساتھ ساتھ کتب پی ڈی ایف بنانا میں مصروف ہے
اگر کوئی کتاب نہ ملے ویپ سائیٹ سے توُہمارے واٹس اپ پر رابطہ کریں
00923065809793