پرائیویسی پالیسی

۔

السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ💖✨

👉💖💖ہم ویب سائٹ پر تمام پوسٹوں کی نگرانی کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں تا کہ ایسی پوسٹوں کی نشاندہی ہوسکے جو قانونی نوٹس یا ہدایات کے منافی ہوں ٗ اس کے نتیجہ کے طور پر کچھ پوسٹیں اشاعت سے پہلے نگرانی کے لیے بھیجی جاسکتی ہیں، جس کے بعد ویب سائٹ پر پوسٹ ظاہرہونے میں کچھ تاخیر ہوسکتی ہے۔ ویپ سائیٹ کے قوانین اور پرائیویسی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی بھیپیجسےشیئرکیگئیپوسٹسچاہےوہ پروموشن,ایڈورٹائزمنٹ ٫اسلامک اورشاعریکےمتعلقہوں ڈیلیٹکردی جائیں گی۔ آپ سب سے گزارش ہے کے اچھی اور ڈائریکٹ پوسٹ کریں اور آپنی پوسٹ کے ساتھ ساتھ دوسروں کی پوسٹس کو وقت دیں , لائک و کومنٹ کریں تب وہ بھی آپ کی پوسٹ ویپ سائیٹکی رونق بنیں گے .کمنٹس میں اکثر گروپ لنکس شیئر کئے جاتے ہیں جو کہ ممبرز کو زبردستی ویپ سائیٹ جوائن کرنے کے لئے فورس کرتے ہیں پلیز انکوایڈمنکو رپورٹ کر دیا کریں جن ممبرز کا مقصد ہی قوانین کی خلاف ورزی کرنا ہے ان کو بین کردیاجائےگا۔ شکریہ