621

موکلات کی حاضری ۔ حاضرات موکلات

نوچندی کیاہےاورکب ہوتی ہے ۔

اس کو غور سے سمجھ لیں ۔

نوچندی جمعرات/اتوار۔۔
کوئی عمل یاچلہ کشی عمومی طور پر نوچندی جمعرات کو شروع کرتے ہیں۔۔۔

نوچندی جمعرات کیا ہے؟
اسلامی ماہ کے یکم سے تین تاریخ کے بعد جو دن آئے گا وہ اسلامی ماہ کا پہلا نوچندہ ہوگا۔۔۔
خواہ وہ جمعرات ہو یا اتوار کا دن ہو اس لئے نئے چاند کی چوتھی تاریخ کو یا بعد میں آنے والی پہلی جمعرات ہوگی۔۔۔

اور عملیات کی دنیا میں اسی کو عاملین حضرات نوچندی جمعرات بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

اسکتاب کو ڈاؤن لوڈ کریں نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

Download book’s

۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں