اجازتکے لیے اور استخارہ کروانے کے لیے ہماری ٹیم سے رابطے کا نمبر
03135485349
صرف وٹس ایپ نمبر
کال کرنے کے لئے
00966561572703
یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ اللہ تعالی نے ہمارے لیے قرآن مجید میں بہت سے وظائف اور بیماریوں کے علاج کیلئے سورتیں آیتیں اور دعائیں رکھی ہیں مثلا سورۃ الناس جادو اور نظر بد کے لیے پڑھی جاتی ہے سورۃ الرحمٰن انسان کی دلی سکون کے لیے پڑھی جاتی ہے اور سورۃ یاسین کو قرآن کا دل قرار دیا ہے اور سورۃ یاسین کی مشکل وقت میں پڑھی جاتی ہیں
آج میں آپ کو کچھ ایسے وظائف سے آگاہ کروں گی
عمل نمبر 1
دشمنی کو دوستی میں بدل نے والے وظائف
کوئی شخص آپ سے بہت ناراض ہے تو اس کی ناراضگی کو دوستی میں بدل نے کے لئے یہ تعویز آپ کی مدد کرے گا یہ مندرجہ ذیل نقش کو موم جامہ کر کے بازو پر باندھ لے انشاءاللہ ناراضگی ختم ہو جائے گی اور دوستی اور محبت میں بدل جائے گی
ہاں ایک بات یاد رہے کہ تعویذ لکھتے وقت جلال کا وقت نہ ہو اور نہ ہی تعویذ لکھتے والے کے جسم پر کوئی نجاست ہو مکمل طہارت اور وضو ہونا ضروری ہے
مندرجہ ذیل تصاویر ملاحظہ فرمائی
عمل نمبر 1دشمنی کو دوستی میں بدل نے والے وظائفکوئی شخص آپ سے بہت ناراض ہے تو اس کی ناراضگی کو دوستی میں بدل نے کے لئے یہ تعویز آپ کی مدد کرے گا یہ مندرجہ ذیل نقش کو موم جامہ کر کے بازو پر باندھ لے انشاءاللہ ناراضگی ختم ہو جائے گی اور دوستی اور محبت میں بدل جائے گیہاں ایک بات یاد رہے کہ تعویذ لکھتے وقت جلال کا وقت نہ ہو اور نہ ہی تعویذ لکھتے والے کے جسم پر کوئی نجاست ہو مکمل طہارت اور وضو ہونا ضروری ہےمندرجہ ذیل تصاویر ملاحظہ فرم
ائیں
عمل نمبر 2
میاں بیوی میں محبت بڑھانے کے لئے
کسی عورت کا شوہر اس سے محبت نہیں کرتا تو مندرجہ ذیل نقش کو دو عدد زعفران اور مشک سے لکھ کر ایک اپنے شوہر کے سرہانے کے نیچے اور دوسرا بیوی اپنے بازو پر باندھ لے ماشاءاللہ محبت پیدا ہو جائے گی
مندرجہ ذیل نقش ملاحظہ فرمائیں
عمل نمبر 3خہب زوجین کے لئے دوسرا عملکسی عورت کا شوہر سے اس محبت نہیں کرتا توہاں یہ نقش لکھ کر کسی درخت پر یا کسی ہوادار جکہ پر لٹکا دیں انشاءاللہ جو بھی اختلافات ہو گے ختم ہو جائیں گے اور محبت پیدا ہو ج
ائے گی
زلف بنگال کتابِ ہماری ویب سائٹ پر مکمل موجود ہے
مندرجہ ذیل تعویذ ملاحظہ فرمائیں