عملیات وظائف اور دیگر کتب ڈاون لوڈ کرنےکا طریقہ
سب سے پہلے رضوی بھائی آن لائن ویپ سائٹ پر جائیں اور ویپ سائٹ پر آپ کو بائیں جانب مینو بنیادی طور پر نظرِ آ رہا ہے جیسا کہ سکرین شاٹ میں نشان دہی کی گئی ہے
مینیو پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے بہت سے عنوان نظر آئیں گے مگر آپ pdf کتابیں کے نشان پر تیر کے نشان پر کلک کیجئے اگر آپ تیر کے نشان پر کلک نہیں کرتے تو دُنیا کی ہر کتابِ آپ کے سامنے آ جائے گی اور آپ کو اپنی مرضی کی کتابِ ڈھونڈنا تھوڑا مشکل ہو جائے گا لہٰذا آپ تیر پر ہی کلک کیجئے اور تیر پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے کتابیوں کے مختلف موضوعات نظرِ آ جائے گئے۔
۔مثلاًقرآن و تفسیرحدیثفقہ اسلامی۔عملیات وظائف وغیرہ۔آپ عملیات وظائف کی کتاب پر کلک کریں اور آپ کے سامنے عملیات وظائف کی کتب آ جائے گی اور آپ کتب جو چاہئے اس پر كلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مگر یہاں ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ پہلے صفحہ پر مشتمل 6 کتب نظرِ آئیں گی اور دیگر کتب کے لئے آپ کو اس پیج کے آخری میں پیچ نمبر 2 یا 3 یا چار پر کلک کرنا ہوگا سکرین شاٹ میں موجود ہے شُکریہ
مگر یہاں ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ پہلے صفحہ پر مشتمل 6 کتب نظرِ آئیں گی اور دیگر کتب کے لئے آپ کو اس پیج کے آخری میں پیچ نمبر 2 یا 3 یا چار پر کلک کرنا ہوگا سکرین شاٹ میں موجود ہے شُکریہ