زنا کے قریب نہ جاؤ
کیوں
اسلام میں زنا کو سب گناہوں میں ایک بہت بڑا گناہ قرار دیا ہے۔زنا کی سزا اسلام میں یہ ہے کہاگر کوئی شادی شدہ مرد اور عورت زنا کرے توان کو چوک میں کھڑا کر کے ساری عوام کے سامنے اتنے پتھر مارے کے وہ قتل ہو جائیںاور قرآن کریم میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ اگر غیر شادی شدہ مرد اور عورت زنا کرے تو ان کوسب مسلمانوں کے سامنے سو کوڑے مارےاسلام میں قرآن میں زنا کے بارے میں یہاں تک فرمایا جب بھی کسی مسلمان کو سزا دی جائیں اور مسلمانوں کے درمیان میں سزا دی جائے۔اور یہ بھی فرمایا کہ ان کے لئے تمہارے دل میں کوئی نرمی نہیں آنی چاہیے۔سورۃ النور انزلنا میں زنا کے بارےمیں سب سزاون کا ذکر ہے کہ زنا کرنا کتنا بڑا گناہ ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن میں زنا کے بارے میں یہاں تک فرمایا ہے کہ زنا کے قریب بھی نہ پھٹکو۔ اللہ تعالی نیا تک جانے والے سب راستون کو منع فرمایا
اللہ تعالی نے فرمایا کہ زنا کے قریب بھی مت جاؤ۔ اور ایک جگہ قرآن میں آتا ہے۔ زنا بے حیائی ہے اور بے حیائی سے دور رہو بے حیائی مسلمان کے ایمان کو کمزور کر دیتی ہے۔ جو چیز اس دنیا میں بے حیائی کو فروغ دے رہی ہے۔ وہ یہ ہے کہ مرد اور عورت کا ایک جگہ پر اکٹھے بیٹھنا مثلا کالج یونیورسٹی میڈیا اللہ تعالی کو وہ شخص بہت پسند ہے جس کو زنا کا موقع ملے اور وہ یہ کہہ دے کہ مجھے اپنے رب سے ڈر لگتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالی 7 لوگوں کو اپنے سائے میں لے گا ان میں سے ایک شخص وہ ہے جس کوایک خوبصورت عورت نے زنا کے لئے بولا ہو اور اس نے یہ کہا ہو کہ
مجھے میرے اللہ سے ڈر لگتا ہے
اللہ تعالیٰ نے زانی انسان کے لئے 6 سزائیں مقرر کی ہیں جن میں سے تین سزائیں اسے اس دنیا میں اور دین قیامت کے دن دی جائیں گے
پہلی یہ ہے کہ اللہ تعالی زنا کرنے والے شخص کے چہرے سے رونق اور معصومیت چھین لیتا
ہے
دوسری سزا یہ ہے کہ اللہ تعالی زنا کرنے والے شخص کی عمر اس دنیا میں کم کر دیتا ہے اور وہ بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے
وہ اس دنیا میں محتاج ہو جاتا ہے اور اس کے گھر کی عورتوں کی عزت بھی محفوظ نہیں رہتی
اور آخرت میں اللہ تعالی نے یہ تین سے سزائیں رکھی ہیں
اللہ تعالی قیامت کے دن زنا کرنے والے شخص سے ناراض ہوگا۔
اس شخص کے اعمال میں سے نیکیاں گھٹا دی جائے گی اور قبر میں اور قیامت کے دن اس سے سخت حساب لیا جائے گا۔
اور دوزخ ایسے انسان کے لئے تڑپ رہی ہوگی اور اللہ سے کہے گی اے اللہ زانی یعنی زنا کرنے والے کو میری طرف بھیج
جو شخص دنیا میں کسی