534

الموضوعات عبدالرحمن بن جوزی رحمہ اللہ المتوفی 597 ھ

الموضوعات عبدالرحمن بن جوزی رحمہ اللہ المتوفی 597 ھ
کی قرآنِ کریم کی تفسیر پر مشتمل خوبصورت ترین تفسیر القرآن ہے جو آج سے 900 سو سال پہلے لکھی گئی ہے
ایک معتبر ترین تفسیر القرآن ہے
ابنِ جوزی رحمہ اللہ علیہ وہ محدیث مفسر محقق اور حدیث کے عالم دین ہیں جن کو اہل سنت والجماعت کے تمام مسلک انکو اکابرین میں سے مانتے ہیں

غیر مقلدین اور وھابیہ دیوبندیہ علماء کے پیشوا الشیخ محمد بن عبدالوھاب النجدی نے مختصر سیرت رسولِ کتاب کے صفحہ 7 پر ابن جوزی رحمہ اللہ کو بطور دلیل پیش کیا ہے

مرزا جہلمی انجینیر نے بھی ابن وہاب کو وقت کا مجدد تسلیم کیا ہے

لہٰذا اب ابن جوزی رحمہ اللہ کا مقام مرتبہ آپ سمجھ گئے ہونگے

ابنِ جوزی کے دیگر کتب کے نام

download

زاد المسیر فی علم التفسیر

المولد عروس

بیان میلاد النبی

https://rizvibhaionline.com/
https://rizvibhaionline.com/

یزید کی شخصیت

آنسو کا دریا

تلبیس ابلیس


دیگر کتب آپ کی آج بھی موجود ہیں

یہ تمام کتب ہماری ویپ سائٹ رضوی بھائی آن لائن پر موجود ہیں فری پی ڈی ایف فائل حاصل کر سکتے ہیں
شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں